اے ٹی سی نے ایم کیو ایم کارکن کو 19 سال قید کی سزا سنا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 16 فروری 2016 17:02

اے ٹی سی نے ایم کیو ایم کارکن کو 19 سال قید کی سزا سنا دی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء) : انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن کو 19 سال قید کی سزا سنا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی نے ایم کیو ایم کارکن عرفان عرف انڈین کو 19 سال قید کی سزا سنا دی ، مجرم پر دھماکہ خیز مواد رکھنے کا الزام تھا جس بنا پر ملز فرحان عرف انڈین کو 2013 ء میں عید گاہ پولیس نے گرفتار کیا۔

متعلقہ عنوان :