کراچی :کورنگی میں بنک ڈکیتی ملزمان 7 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے
ذیشان حیدر منگل 16 فروری 2016 17:07
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 فروری۔2015ء) کراچی میں کورنگی کے علاقے میں بنک ڈکیتی کے دوران ملزمان 7 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے، اس سال ہونے والی یہ چوتھی بنک ڈکیتی ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کورنگی کی دارالسلام سوسائٹی میں واقع نجی بنک میں 6 ملزمان داخل ہوئے، بنک کی حفاظت پر ایک ہی سیکیورٹی گارڈ مامور تھا جس کو آسانی سے قابو کر کے اس کا اسلحہ چھینا گیا اور بنک میں موجود 7لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ لی گئی۔اطلاع ملنے پر پولیس، رینجرز سمیت دیگر حکام موقع پر پہنچے اور تفتیش شروع کردی۔ اس سال ہونے والی یہ تیسری بنک ڈکیتی ہے جبکہ کورنگی میں صرف دو ماہ کے دوران ہونے والی یہ دوسری واردات ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.