پاکستان سکواش فیڈریشن سال کے آخر میں پی ایس اے کے4 بین الاقوامی ایونٹس کا انعقاد کرے گی
بدھ 17 فروری 2016 14:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) پاکستان سکواش فیڈریشن رواں سال کے آخر میں پی ایس اے کے4 بین الاقوامی سکوائش ایونٹس کا انعقاد کرے گی ‘ 15 ہزار ڈالر کا ٹورنامنٹ اپریل میں کھیلا جائیگا۔
(جاری ہے)
پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کے مطابق پی ایس اے نے 25 ہزار ڈالر کے4 ایونٹس پاکستان میں کرانے کی باضابطہ اجازت دی ہے جو رواں سال اکتوبر سے دسمبر تک پاکستان میں کھیلے جائیں گے جس میں دنیا بھر سے ٹاپ رینکنگ کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس اے ایونٹس کیلئے امریکہ، آسٹریلیا، انگلینڈ، کینیڈا، مصر، ملائیشیا اور دیگر ممالک کے ٹاپ رینکنگ کے کھلاڑی پاکستان آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں بین الاقوامی ایونٹ کا انعقاد قومی کھلاڑیوں کیلئے سود مند ثابت ہوگا اور ان کی عالمی رینکنگ میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔ حکام نے بتایا کہ اپریل میں 25 ہزار ڈالر کا ایونٹ کھیلا جائے گا جس میں صرف پاکستانی کھلاڑی حصہ لیں گے-متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.