اسرائیلی عدالت نے محمد القیق کی فلسطینی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کردی، العفولہ ہسپتال میں ہی زیر علاج رکھنے کی ہدایت
بدھ 17 فروری 2016 14:28
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) اسرائیلی سپریم کورٹ نے ملٹری پراسیکیوٹرکی ہدایت پرعمل درآمد کرتے ہوئے 85 دنوں سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنیوالے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کو فلسطینی ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ القیق کو العفولہ ہسپتال ہی میں زیرعلاج رکھا جائے۔
اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے پرفلسطین بھرمیں سخت غم وغصے کی لہردوڑ گئی ہے۔ فلسطینی سیاسی اور عوامی حلقوں نے اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے کو محمد القیق کو زبردستی خوراک دینے کی سازش قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران فلسطین کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز اپنی خصوصی سماعت میں محمد القیق کے وکلاء کی جانب سے بھوک ہڑتالی صحافی کو فلسطین کے مغربی کنارے کے وسطی شہررام اللہ منتقل کیے جانے کی درخواست مسترد کردی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.