سعودی شاہی خاندان نے پاکستانی شخص کے علاج کا حکم جاری کردیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 17 فروری 2016 14:51
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء): سعودی شاہی خاندان کے ایک ممبر نے پاکستانی شخص کا علاج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ روزنامہ ”صدا“ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ 20 سال سے دالفیل میں مبتلا پاکستانی شخص کے علاج کا حکم دے دیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کا تعلق مدینہ کے مغربی ٹاؤن سے ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق پاکستانی شخص نے بیماری بگڑنے کے بعد بذریعہ اخبار حکومت سے اپنے علاج کی اپیل کی تھی۔
صدا اخبار کے مطابق مدینہ کے شہزادہ فیصل بن سلمان کے امیر نے متاثرہ شخص کا اندرون اور بیرون سعودی عرب میں موجود اسپیشل میڈیکل سینٹر میں علاج کروانے کا حکم دیا ہے۔دالفیل ایک ایسی بیماری ہے جس میں متاثرہ شخص کے جسم کے متعدد حصے خطرناک حڈ تک سوجھ کر وزنی ہو جاتے ہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بیماری متعدد دیگر بیماریوں کا موجب بھی بنتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.