دہشت گردی خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئے، باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے باوجود چارسدہ میں تعلیمی سرگرمیوں میں کمی نہیں آئی جو بڑی خوش آئند بات ہے ، خوشخال پر آمن اور تعلیم یافتہ پاکستان وزیر اعظم کا وژن ہے،وسیلہ تعلیم پروگرام 32 اضلاع میں جاری ہے ، 10لاکھ بچے مستفید ہو رہے ہیں
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کا وسیلہ تعلیم اور وسیلہ روزگار پروگرام کی تقریب سے خطاب
بدھ 17 فروری 2016 15:22
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ دہشت گردی خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئے، باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے باوجود چارسدہ میں تعلیمی سرگرمیوں میں کمی نہیں آئی جو بڑی خوش آئند بات ہے ، خوشخال پر آمن اور تعلیم یافتہ پاکستان وزیر اعظم کا وژن ہے،وسیلہ تعلیم پروگرام 32 اضلاع میں جاری ہے ، 10لاکھ بچے مستفید ہو رہے ہیں۔
وہ چارسدہ میں وسیلہ تعلیم اور وسیلہ روزگار پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی تھی ۔اس موقع پر ماروی میمن نے بچوں میں تدریسی مواد اور سٹیشنری بھی تقسیم کیا۔تقریب سے خطاب کر تے ہوئے ماروی میمن نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت ملک بھر سے 10لاکھ بچے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں جن میں 80ہزار بچوں کا تعلق ضلع چارسدہ سے ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.