کراچی، اے این ایف کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ممنوعہ کیمیکل برآمد
بدھ 17 فروری 2016 17:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ممنوعہ کیمیکل برآمد کرلیاہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی آنے والے ایک آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے 4 ٹن چرس برآمد کرلی، اے این ایف حکام نے ٹینکر کے ڈروائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
دوسری جانب اے این ایف نے کیماڑی کی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے سنگاپور سے بھجوائے گئے ایک کنٹینر سے 16 ٹن ممنونہ کیمیکل برآمد کرلیا۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا کیمیائی مواد ہیروئن بنانے میں استعمال ہوتا ہے اور یہ کیمیکل ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے افغانستان بھیجا جانا تھا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.