صوبہ خیبر پختونخوا میں گیس اور تیل کے ذخائر کو بروئے کار لا نے سے ملک کی قسمت بدل سکتی ہے، میاں زاہد حسین
بدھ 17 فروری 2016 19:44
اسلام آباد ۔ 17 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں 9 کھرب مکعب فٹ گیس اور پانچ سو ملین بیرل تیل کے معلوم ذخائر موجود ہیں جو پوٹھوہار کے ذخائر سے دس گنا بڑے ہیں، ان ذخائر سے فائدہ اٹھانے کیلئے بھاری سرمایہ کاری کی جائے تو ملک کی قسمت بدل سکتی ہے۔
بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس وقت یہ صوبہ تیل کی ملکی پیداوار نصف اور گیس کی پیداوار کا دس فیصد فراہم کر رہا ہے جبکہ سرپلس گیس دیگر صوبوں کو بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ تیل اور گیس کی پیداوار بڑھانا وقت کا تقاضا ہے تاکہ کاروبار اور روزگار کی صورتحال بہتر ہو سکے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی نے دو سال میں آئل اینڈ گیس کے 17 بلاکس کو فعال کیا ہے جبکہ باقی ماندہ چار بلاکس کو بھی فعال بنایا جائے اور غیر ملکی کمپنیوں کو بھی رغبت دلائی جائے تاکہ ملک میں توانائی بحران کم کیا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.