پرفارمنس دینے والے افسران ، اساتذہ کی بھر پور سرپرستی ،کام کا ارادہ نہ رکھنے والوں کو اپنے مستقبل کافیصلہ خود کرنا ہوگا ،عبدالرحیم زیارتوال
نااہل لوگوں کا بوجھ محکمہ، صوبائی حکومت اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی، کار خیر میں بلا تفریق سیاسی مذہبی وعلاقائی مدد وتعاون درکار ہوگا، وزیر تعلیم بلوچستان
بدھ 17 فروری 2016 22:00
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ پرفارمنس دینے والے افسران اور اساتذہ کی بھر پور سرپرستی اور کام کا ارادہ نہ رکھنے والوں کو اپنے مستقبل کافیصلہ خود کرنا ہوگا کیونکہ مزید نااہل لوگوں کا بوجھ محکمہ اور صوبائی حکومت اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
ہمیں اس کار خیر میں بلا تفریق سیاسی مذہبی و علاقائی ہر کسی کی مدد اور تعاون درکار ہوگی ۔دنیا میں اکثر انہی قوموں اور ملکوں نے ترقی کی ہے جنہوں نے اپنی مادری زبان میں ہی تعلیم حاصل کی ہیں۔ان خیالات کا اظہار نئے سال کے داخلہ مہم کے سلسلے میں انہوں نے گورنمنٹ بوائز شہید شفیق احمد خان (سابقہ مسلم آباد اسکول) میں ضلع کوئٹہ کے بوائز ہائی اسکولوں کے پرنسپل ،ہیڈ ماسٹرز اورمحکمہ تعلیم کے افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.