آفریدی نے ورلڈٹی20اسکواڈمیں تبدیلی کااشارہ دے دیا
جمعرات 18 فروری 2016 12:13
دبئی ، لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں تبدیلی کا اشارہ دیدیاہے، جبکہ ٹیم میں تبدیلی نئی آئی سی سی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق کوالیفائرز شروع ہونے سے قبل کی جاسکے گی۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی سے پہلے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا ہے۔
آئی سی سی کے نئی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق تکنیکی یا میڈیکل بنیاد پر کوالیفائرزمیچز سے قبل اسکواڈ میں ردوبدل کی اجازت ہوگی۔(جاری ہے)
شاہد آفریدی کاکہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک قومی ٹیم کے انتخاب میں تسلسل برقرار رکھناچاہتے تھے۔ اسی لئے ٹیم کوایک یونٹ کی طرح رکھنے کی خاطر تبدیلیاں نہیں کی، تاہم مثبت نتائج نہ مل سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی کو کپتان،کوچ اور سلیکٹرز نے پورا چانس اورسپورٹ دی، لیکن کھلاڑی توقعات پوری نہ کرسکے، جبکہ ہر پلیئر کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک عمدہ پرفارمنس پر مسلسل ٹیم میں چانسزنہیں مل سکتے۔ جن پلیئرز نے کارکردگی میں تسلسل رکھا ان ہی کوموقع دیا جائے گا، جبکہ ایشیاکپ میں کارکردگی کی بنیاد پر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں تبدیلی کی جاسکتی ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.