رتیش سدھوانی کی فلم”رئیس“ کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے کی خبروں کی تردید
جمعرات 18 فروری 2016 13:13
ممبئی۔ 18 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 فروری۔2016ء) بالی وڈ پروڈیوسر رتیش سدھوانی نے اپنی نئی فلم”رئیس“ کی ریلیز تاریخ تبدیل کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ عید الفطر پرایک ساتھ ریلیزہونے والی سلمان خان کی فلم ”سلطان“ اور شاہ رخ خان کی فلم ”رئیس“ کے باکس آفس پر ٹکراؤ کے باعث فلم ”رئیس کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔
تاہم رتیش سدھوانی نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ فلم مقررہ شیڈول کے مطابق ریلیز ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی عکسبندی اختتامی مراحل میں ہے ۔انہوں نے شاہ رخ کے گھٹنے کے آپریشن کے باعث رہ جانے والے سین جلد عکسبند کر دیئے جائیں گے۔واضح رہے کہ فلم رئیس میں شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ مائرہ خان مرکزی کردار ادا کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.