کوہاٹ میں ڈینگی بخار سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے ڈینگی ورک پلان کی منظوری
جمعرات 18 فروری 2016 15:37
کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ظاہر شاہ نے ضلع میں ڈینگی بخار سے بچاؤ سے متعلق ہر سطح پر شعور اجاگر کرنے اور اس سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے فوری طور پر کنٹی جینسی ڈینگی ورک پلان کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ڈسٹرکٹ ڈینگی کنٹرول کمیٹی، ڈسٹرکٹ ڈینگی کنٹرول روم ،ریپڈ ریسپانس ٹیم کوہاٹ ،ریپڈ ریسپانس ٹیم لاچی اور ڈینگی اویئرنس کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ڈینگی کنٹرول کمیٹی ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ ناظم، ڈی ایچ او، اے سی کوہاٹ،اے سی لاچی اور کینٹ ایگزیکٹیو آفیسر جبکہ ریپڈ ریسپانس ٹیمیں متعلقہ تحصیل ناظمین، تحصیلدارز ، ٹی ایم اوز، پی ڈی کے ڈ ی اے اور محکمہ صحت کے حکام پر مشتمل ہوں گی۔اسی طرح ڈسٹرکٹ ناظم ڈینگی اوئیرنس کمیٹی کے سربراہ اور تحصیل ناظم کوہاٹ، تحصیل ناظم لاچی ،ڈی ایچ او، ڈی ای اوز میل و فیمیل اور ایکسین پبلک ہیلتھ اس کے ارکان ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.