سی ڈی اے مزدور یونین کے وفد کی چوہدری محمد یاسین کی قیاد ت میں نومنتخب مئیر اسلام آباد کو مبارکباد
نو منتخب مئیر اسلام آباد کو مزید خوبصورت شہر بنانے میں تعمیری کردار ادا کرینگے، چوہدری محمد یاسین
جمعرات 18 فروری 2016 20:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین ، کی قیادت میں سی ڈی اے مزدور یونین کے دیگر عہدیداران جن میں صدر اورنگزیب خان، چئیرمین راجہ شاکر زمان کیانی ، امیر شاہ کاظمی، ملک لطیف ، راجہ غلام مرتضیٰ اور سردار مرتضیٰ شامل تھے نے جناب شیخ انصر عزیز کو اسلام آباد کے پہلے مئیرمنتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین نے کہا کہ اُن کی قائدانہ صلاحیتوں پر اسلام آباد کے شہریوں کو فخر ہے اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے اس چناؤ پر اُن کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں نو منتخب مئیر جناب شیخ انصر عزیز کو اسلام آباد کو مزید خوبصورت شہر بنانے میں تعمیری کردار ادا کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.