شکار کا تڑپنا بتاتا ہے کہ تیر نشانے پر لگا ہے،نیب کو محدود کرنے کی سازش حکمرانوں کے زوال کی بنیاد بنے گی‘ نیب کو قومی تائید حاصل ہے‘اسے صاف شفاف ،آزاد غیر جانبدار ہونا چاہیے
جمعیت علما اہل حدیث پاکستان کے سربراہ قاضی عبدالقدیر خاموش کامجلس عاملہ سے خطاب
جمعرات 18 فروری 2016 22:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) جمعیت علما اہل حدیث پاکستان کے سربراہ قاضی عبدالقدیر خاموش نے وز یر اعظم کے بعد پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اﷲ خان کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو اور نیب چیرمین کو قوم کی تائید حاصل ہے۔ اس ادارے کو صاف شفاف اور غیر جانبدار ہونے کے ساتھ آزاد بھی ہونا چاہیے۔
نیب کو محدود کرنے کی کوئی بھی سازش حکمرانوں کے زوال کی بنیاد بنے گی۔ مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا کہ ماضی میں نیب کو سیاسی انتقام کے لئے مخالفین کو دبانے کے لئے استعما ل کیا جاتار ہا ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن اور جنرل پرویز مشرف کے ادوار حکومت بہت بدنام رہے ہیں۔ شرفا کی پگڑیاں اچھالی جاتی ر ہیں، لیکن اٹھارہویں ترمیم کے بعد پارلیمنٹ نے جو اختیارات نیب کو دیے ہیں، حکمرانوں کو ہضم نہیں ہورہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.