تمام یونین کونسلوں میں ڈینگی لاروے پر کنٹرول ہے ‘ ایڈیشنل سیکرٹری رائے جاوید اقبال کو بریفنگ
جمعہ 19 فروری 2016 13:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء) ایڈیشنل سیکرٹری رائے جاوید اقبال کو آپریٹوکے زیر صدارت ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن اقبال ٹاؤن میں ڈینگی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیا کہ محکمہ ماحولیات کے انسپکٹروں نے ٹاؤ ن بھر میں دورے کئے جبکہ انڈور2778 1 سپا ٹ اور 29456کنٹینرز چیک کئے جبکہ آؤٹ ڈور3023سپاٹ اور5110کنٹینرز بھی چیک کئے اورکسی بھی مقام پر کوئی ڈینگی لاروا نہیں پایا گیا۔
تمام یونین کونسلوں میں ڈینگی لاروے پر کنٹرول ہے اور کسی بھی مقام سے کوئی شکایت موصول نہ ہوئی ہے۔اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری کوآپریٹو نے کہا کہ تما م متعلقہ محکمے ڈینگی کے حوالے سے ا لرٹ رہیں۔تمام ٹاؤن انتظامیہ مون سون سے قبل اپنی اپنی تیاریاں مکمل کرے تاکہ کوتاہی سامنے نہ آنے پائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.