سزائے موت کے قیدی عمران صابر کے 25جنوری کے لئے بلیک وارنٹ جاری
جمعہ 19 فروری 2016 21:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء ) سیشن جج لاہور نذیر احمد گجانہ نے سزائے موت کے قیدی کے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے، مجرم عمران صابر کو 25فروری کو پھانسی دی جائیگی۔
(جاری ہے)
سزائے موت کے قیدی عمران صابر کے خلاف تھانہ کاہنہ میں 2003ء میں تہرے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزم پر فائرنگ کرکے غلام صابر، منور بیگم اور محمد مصطفی کو قتل کرنے کا الزام تھا ، ایڈیشنل سیشن جج جمشید حسین نے جون 2006ء میں جرم ثابت ہونے پر عمران صابر کو تین مرتبہ موت کی سزا سنائی تھی، لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے مجرم کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کردی تھیں۔
محکمہ داخلہ کی سفارش پر سیشن جج لاہور نے عمران صابر کو پھانسی دینے کیلئے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے ہیں، پھانسی پر عملدرآمد کیلئے عمران یوسف کو جوڈیشل مجسٹریٹ تعینات کیا گیا ہے۔ مجرم عمران صابر کو 25فروری کو پھانسی دی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.