پاکستان سپر لیگ ‘احمد شہزاد نے وہاب ریاض سے بدلہ لے لیا
ہفتہ 20 فروری 2016 14:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) پشاور زلمے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان گزشتہ روز سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 133 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پشاور زلمے کی ٹیم بھی لڑکھڑا گئی۔
(جاری ہے)
میچ کے آخری مرحلے میں ڈیرن سیمی آؤٹ ہوئے تو گلیڈی ایٹرز کو جیت یقینی نظر آنے لگی لیکن وہاب ریاض نے عمدہ بیٹنگ کر کے اپنی ٹیم کی امید دوبارہ زندہ کر دی اور میچ ایک بار پھر انتہائی سنسنی خیز ہو گیا۔
وہاب ریاض نے ایک اونچا شاٹ کھیلا جو سیدھا احمد شہزاد کی جانب گیا جنہوں نے کوئی غلطی کی گنجائش نہ کی اور کیچ بلکہ ”میچ“ پکڑ کر بدلہ لے لیا اور ان کی خوشی دیدنی تھی۔ پریس کانفرنس میں بھی جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ میچ جیتنے کی زیادہ خوشی ہوئی یا وہاب ریاض کا کیچ پکڑنے کی تو ان کا کہنا تھا کہ دونوں کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.