دوہرے شناختی کارڈ سے متعلق پالیسی کی منظوری ،وزارت داخلہ نے ایک سے زائد شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی اجازت دیدی
ہفتہ 20 فروری 2016 19:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) وزارت داخلہ نے ایک سے زائد شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے دوہرے شناختی کارڈ سے متعلق پالیسی کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نادرا کی طرف سے وزارت داخلہ کو بتایا گیا تھا کہ ملک بھر میں 97ہزار سے زائد افراد کے خلاف دوہرے شناختی کارڈز موجود ہیں، 92 ہزار سے زائد شناختی کارڈز کے کوائف ایک جیسے ہیں۔
جس پر ہفتہ کو وزارت داخلہ نے ایک سے زائد شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے دوہرے شناختی کارڈ سے متعلق پالیسی کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔ نادرا ذرائع کے مطابق دوسرے شناختی کارڈ کی منسوخی کی فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، شناختی کارڈ کی منسوخی کیلئے درخواست گزار کو بیان حلفی بھی دینا ہو گامزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.