وزیر خزا کی زیر صدارت پاکستان بیورو شماریات کی چھ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
مارکیٹ میں ایس پی آئی کی شرح میں مسلسل کمی آرہی ہے، سخت مانیٹرنگ سے اکثر اشیاء کی قیمتیں کم ہوئی ہیں یا استحکام میں ہیں،چیف شماریات کی افراط زر کے حوالے بریفنگ
ہفتہ 20 فروری 2016 22:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان بیورو شماریات کی چھ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے اجلاس منعقد ہوا ۔ چیف شماریات آصف باجوہ نے وزیر خزانہ کو ملک میں مہنگای کے موجودہ رجحان کے حوالے سے آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مارکیٹ میں ایس پی آئی کی شرح میں مسلسل کمی آرہی ہے اور وفاقی اور صوبائی لیول کی انتظامیہ نے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے سخت مانیٹرنگ کررہے ہیں اکثر اشیاء کی قیمتیں یا تو کم ہوگئی ہیں یا استحکام میں ہیں۔
اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ نے پاکستان بیورو شماریات کے حکام کو ہدایت کی کہ افراط زر کے حوالے سے ڈیٹا اور معاشی اعشاریے کے حوالے سے ڈیٹے کو اپ ڈیٹ کریں اور عام عوام تک معلومات پہنچانے کیلئے اس کی اشاعت بھی کروائیں۔ وفاقی وزیر نے جدید ٹکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بتدریج سروے منعقد کروائے جائیں تاکہ حاصل ہونے والے ڈیٹا کی صحیح معلومات کو برقرار رکھا جائے۔ اجلاس میں وزارت خزانہ اور بیورو شماریات کے اعلیٰ حکام نے شرکت کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.