ارجن کپور نے فلم کی تشہیر کیلئے دلچسپ انداز اپنا لیا
فلم ’’کی اینڈ کا‘‘ یکم اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
اتوار 21 فروری 2016 12:02
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 فروری۔2016ء) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اپنی آنے والی فلم کی اینڈ کا کی تشہیر کے لیے کئی دلچسپ انداز اپنا رہے ہیں اور حال ہی میں اداکار نے فلم کے ایک گانے کے لیے سرخ رنگ کی ہیلز کے جوتے تک پہن لیے۔ویسے تو بولی وڈ اداکار اپنے دلکش انداز اور مردانہ وجاہت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں لیکن ارجن کپور اب لوگوں کی اس انداز نظر کو تبدیل کر رہے ہیں۔
انہوں نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی جس میں اداکار لڑکیوں کی ہیلز پہنے موجود ہیں۔ارجن کا اس تصویر پر کہنا تھا لڑکے بھی اونچی ہیلز پہن سکتے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل اپنی فلم کے ٹریلر رونمائی کی تقریب کے دوران ارجن کا کہنا تھا کہ وہ ایک ساتھ دینے والے شوہر ثابت ہوں گے اور اپنی بیوی کے لیے ناشتہ بھی بنائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.