انٹر نیشنل کر کٹرز نے پی ایس ایل کو کامیاب ترین ایونٹ قرار دیدیا
اتوار 21 فروری 2016 17:33
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں شامل ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کا کہنا ہے کہ خوف کے باوجود پاکستان میں کرکٹ میچز کھیلنے کے لیے تیار ہوں اپنے ایک انٹرویو میں رسل کا کہنا تھا کہ جو کچھ انہوں نے سن رکھا ہے اور جو کچھ میڈیا کے ذریعے دیکھا ہے اس کی وجہ سے وہ پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال کے حوالے وہ کچھ خوف ضرور محسوس کرتا ہوں،پاکستان میں بھی آپ کو خوبصورت جگہیں ملیں گی ، میں نے وہاں کی تصاویر، خوبصورت جگہیں اور خوبصورت لوگ دیکھے ہیں۔
لیکن اس سب کا انحصار اس جگہ پر ہے جہاں آپ موجود ہوتے ہیں۔رسل کے مطابق جمیکامیں بھی جرائم بہت زیادہ ہوتے ہیں اور لوگ وہاں کے بارے میں خوف محسوس کرتے ہیں۔رسل نے کہا کہ میرا تعلق بھی جمیکا سے ہے،وہاں بھی جرائم بہت زیادہ ہوتے ہیں ،میں کہوں گا کہ جمیکا دنیا میں سب سے خوبصورت جگہ ہے مگر آپ کا جواب ہوا گا کہ نہیں ، وہاں لوگوں کو مار دیتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.