2018 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پشاور میں میٹروٹرین چلانے کا اعلان
لاہور کی میٹرو بس 50ار ب میں بنائی گئی ،کے پی کے میں 14ارب روپے میں میٹرو ٹرین چلے گی، دھاندلی کی بات نہیں چھوڑونگا ،این اے 122کا معاملہ سپریم کورٹ لے کر جائیں گئے،، حکومت کیخلاف انکوائری میں نیب کیساتھ ہیں پی ٹی آئی چیئرمین کی پشاور میں ابدرہ ریلوے ٹریک کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
اتوار 21 فروری 2016 17:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نیپشاور میں میٹروٹرین چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی میٹرو بس 50ار ب میں بنائی گئی تاہم کے پی کے میں 14ارب روپے میں میٹرو ٹرین چلے گی، دھاندلی کی بات نہیں چھوڑونگا این اے 122کا معاملہ سپریم کورٹ لے کر جائیں گئے،، حکومت کیخلاف انکوائری میں نیب کیساتھ ہیں۔
وہ اتوار کو پشاور میں ابدرہ ریلوے ٹریک کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔عمران خان نے کہا کہ حکومت کیخلاف انکوائری میں نیب کیساتھ کھڑے ہیں، کرپشن کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہئے،احتساب کے راستے ہیں رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔دھاندلی کی بات نہیں چھوڑونگا ، علیم خان کا کیس سپریم کورٹ لیکر جائیں گے اور اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.