سابق صدر پرویزمشرف کی سیڑھیاں چڑھنے سے طبیعت خراب ہو گئی ‘کمر اور پاؤں کی تکلیف ،ڈاکٹروں کی ٹیم نے گھر جا کر معائنہ کیا‘ چہل قدمی سے روک دیا‘ مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ
اتوار 21 فروری 2016 23:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21فروری۔2016ء) سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی. ڈاکٹروں کی ٹیم نے گھر میں جاکر ان کا معائنہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی ہے۔
(جاری ہے)
پرویزمشرف کا معائنہ ڈاکٹروں نے ان کے گھر پر کیا، سابق صدر پرویز مشرف کو کمر اور پاؤں کی تکلیف میں اضافے کے بعد ڈاکٹرز نے چہل قدمی سے روک دیا۔
گزشتہ روز ایک تقریب میں شرکت کی وجہ سے سیڑھیاں چڑھنے سے پرویزمشرف کی طبیعت خراب ہوئی، ڈاکٹروں نے سابق صدر پرویز مشرف کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔واضح رہے کہ 11 فروری کو پرویز مشرف کا پی این ایس شفاء ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ ہوا تھا جس میں ان کی کمر اور بائیں ٹانگ میں تکلیف سامنے آئی تھی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.