اسلام آباد یونائیٹڈ نے آسٹرولوجسٹ اور بکیوں کی تمام پیشن گوئیاں غلط ثابت کر دیں
پیر 22 فروری 2016 12:29
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ہرا کر پی ایس ایل کے بارے میں تمام پیشن گوئیاں غلط ثابت کر دیں۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اپنے پہلے دونوں میچ ہارنے والی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی۔
(جاری ہے)
تمام آسٹرالوجسٹ پشاور زلمی کی جیت کی پیشن گوئیاں کر رہے تھے لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے اپنی شاندا رکارکردگی سے تمام پیشن گوئیاں غلط ثابت کر دیں۔
جبکہ بک میکرز کی جانب سے بھی پشاور زلمی کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا اور پی ایس ایل کے تمام میچز فکس ہونے کی باتیں کی جارہی تھی مگر تمام پیشنگوئیاں غلط ثابت ہوئیں ۔ دوسری جانب سابق کرکٹرز کی جانب سے بھی ٹیلی ویژن ٹاک شوز میں کھلاڑیوں کے بکیوں سے رابطے اور پشاور زلمی کی فتح کے حوالے سے میچ فکسنگ ہونے کی پیشنگوئیاں کی گئیں مگر ثابت غلط ثابت ہوئیںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.