خیبر پختونخوا کے کوہستان ڈویژن میں آبی وسائل سے 13ہزار 241 میگا واٹ سستی بجلی پیدا کرنے کے مواقع موجود ہیں،ماہرین
پیر 22 فروری 2016 12:41
اسلام آباد ۔ 22 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 فروری۔2016ء) خیبر پختونخوا کے کوہستان ڈویژن میں آبی وسائل کی مد سے 13ہزار 241میگا واٹ سے زائد سستی بجلی پیدا کرنے کے مواقع موجود ہیں۔ اباسیں کوہستان ڈویژن کا علاقہ جو کوہستان بالاوزیریں پر مشتمل ہے یہاں پر چھوٹے ، درمیانے ، بڑے اور بہت بڑے پاور پلانٹس کی تنصیب کیلئے آبی وسائل سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔
شعبہ توانائی و آبی وسائل کے ماہرین نے کہا ہے کہ اباسین کوہستان میں انتہائی چھوٹی سطح پر بجلی پیدا کرنے کے پلانٹس کی تنصیب سے 8 میگاواٹ جبکہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے پاور پلانٹس سے 2ہزار 61 میگا واٹ اور بڑے پاور پلانٹس نصب کر کے11ہزار 172میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی چھوٹے درجے کے پاور پلانٹس کو دریاؤں کی گذر گاہوں پر نصب کر کے چلایا جاسکتا ہے جبکہ چھوٹے ، درمیانے اور بڑے سائز کے بجلی پیدا کرنے کے یونٹس بھی قدرتی آبی گذر گاہوں پر نصب کئے جا سکتے ہیں اور ان کیلئے ڈیموں کی تعمیر کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.