پی ایس ایل فائنل، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز منگل کو مد مقابل ہوں گی
پیر 22 فروری 2016 14:45
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کے سب سے بڑا مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈٰ ی ایٹرز کی ٹیمیں منگل بروز 23 فروری آمنے سامنے ہوں گی ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت مصباح الحق جب کہ سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپہ سالار ہوں گے ۔
(جاری ہے)
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
مصباح الیون کی پرفارمنس پر نظر ڈالی جائے تو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5 میچوں میں میدان مارا جب کہ 4 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 مقابلے اپنے نام کئے اور صرف دو میچز میں شکست سے دو چار ہوئی ۔ اس سے پہلے دونوں ٹیمیں پہلے مرحلے میں دو بار آمنے سامنے ہوئیں جس میں سرفراز الیون نے کلین سوئپ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.