بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے بعدواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں
پیر 22 فروری 2016 15:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) ممتازبھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے بعدواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں ۔ بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد وطن واپسی کے لئے سکیورٹی اسکواڈ کے حصارمیں واہگہ بارڈر پہنچیں جہاں سے وطن واپس چلی گئیں ۔
(جاری ہے)
لاہور لٹریری فیسٹیول میں ایک نشست شرمیلا ٹیگور کے ساتھ مخصوص تھی جس میں انہوں نیاپنے فلمی کئیریر پر روشنی ڈالی۔
شرمیلا ٹیگورنے اپنے دورہ کے دوران رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کی۔اتوار کے روزبھارتی اداکارہ کی واپسی تھی تاہم پولیس رپورٹ نہ ہونے پر انہیں واہگہ بارڈر پرروک لیاگیا،فیکس کے ذریعے ان کی پولیس رپورٹ بھی آ گئی تاہم شرمیلا نے بھارت واپسی ایک دن کے لیے موخر کردی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.