شیخ انصر عزیز نے اپنی الیکشن مہم میں 5 ہزار بینرز سی ڈی اے کی اجازت کے بغیر لگا دیئے
پیر 22 فروری 2016 16:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) اسلام آباد کے پہلے میئر شیخ انصر عزیز نے اپنی الیکشن مہم میں 5 ہزار بینرز وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کی بغیر اجازت لگا دیئے ، 5ہفتوں کیلئے لگنے والے ان 5ہزار بینرز کی1 کروڑ 50 لاکھ فیس بھی ادا نہیں کی گئی ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ میئر شیخ انصر کی جانب سے کی جانے والی الیکشن کمپین کیلئے چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے زبانی طور پر اجازت دی تاہم سی ڈی اے کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ایم اے)کی جانب سے کوئی این او سی جاری نہیں کیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.