غریب اتحاد پارٹی پاکستان کی ڈیرہ مراد جمالی میں بچے پر تشددکرنے کی شدید مذمت
منگل 23 فروری 2016 16:25
چھتر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء ) غریب اتحاد پارٹی پاکستان کے سربراہ کامریڈ قادر بخش چھتروی نصیرآباد سول سوسائٹی نیٹ ورک کوارڈینیٹر عبدالسلام بلوچ جنرل سیکرٹری امان اللہ بلیدی بشیر احمد گجر ثناء اللہ بنگلزئی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی میں گزشتہ روز جس طرح جنسی تشدد کے بعد ایک معصوم بچہ کو انتہائی بیدردی سے قتل کیا گیا جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی کی تاریخ میں اس قسم کا یہ پہلا وحشیانہ واقعہ ہے جس نے معصوم بچوں اور ان کے والدین کے دلوں کو دہلا دیا ہے۔ اور پورے شہر میں سوگواری کے ساتھ خوف بھی شامل کر دیا ہے۔دوسری جانب پولیس ابھی تک مجرموں تک نہیں پہنچ پائی جو کہ لمحہ فکریہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ معصوم مقتول کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں بچے کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.