وفاق کا گیس چوری کے نقصانات خیبر پختونخوا کی رائلٹی سے کاٹنے کا فیصلہ
منگل 23 فروری 2016 16:36
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) وفاق نے سولہ ہزار 693ایم ایم سی گیس چوری کے باعث نقصانات خیبر پختونخوا کی رائلٹی سے کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سوئی ناردرن گیس کے ذرائع کے مطابق ابیٹ آباد اور پشاور میں گیس چوری کی مد میں 16693ایم ایم سی ایف کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے نقصانات 91.2فیصدتک پہنچ گیا ہے ۔
امن وامان کے باعث پشاور کے اچینی بالا ، سوڑیزئی پایان ،سوڑیزئی بالا ، پشتخرہ ، ، بہادری کلے، سر بند ،ماشو خیل اور بڈھ بیر پشتخرہ کے بارہ سے زائد گاؤں کے علاوہ کرک ، مکوڑی ، شکردہ ، چوکڑہ ، تیری ، لنڈوکی ، ہنگو ، ایسک کماری ، جہانگیری ، سمیت دیگر علاقے شامل ہیں جہاں پر سو لہ سو کلو میٹر غیر قانونی نیٹ ورک کام کر رہے ہیں گیس چوری کے تدارک کے لئے صرف دوکلو میٹر غیر قانونی نیٹ ورک کے پشاور ، چارسدہ اور مردان کے مختلف علاقوں میں نشاندہی کرکے اسے منقطع کردیاگیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہدخقان عباسی کو بھی آگاہ کیا گیا ہے ذرائع نے بتایا ہے ککہ صوبے میں گیس چوری کے باعث صوبے سے اس کے نقصانات پوری کریگی اور گیس رائلٹی میں ملنے والی رقوم سے کٹوتی اس ضمن میں کی جائیگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.