گو رنمنٹ فیض الاسلام ہائی سکول نمبر 1راولپنڈی میں تعلیمی سال 2016-17کیلئے داخلہ مہم کا آغاز کر دیا گیا
منگل 23 فروری 2016 21:25
راولپنڈی۔ 23 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 فروری۔2016ء) راولپنڈی23 فروری ( ا ے پی پی) گو رنمنٹ فیض الاسلام ہائی سکول نمبر 1ٹرنک بازر راولپنڈی میں تعلیمی سال 2016-17کیلئے داخلہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، نئے داخل ہونے والے طلباء میں مفت یونیفارم ، کتابیں اور کاپیاں تقسیم کی جائیں گی۔
(جاری ہے)
داخلہ مہم کی افتتاحی تقریب سے مسلم لیگی رہنما علیم چوہدری اورہیڈ ماسٹر حافظ محمد عمیر طارق سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی خطاب کیا ، مقررین نے کہاکہ وزیر اعلیٰ کا ویژن ہے پڑھو بنجاب بڑھو پنجاب اور یہی وجہ ہے کہ کئی سالوں سے اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے معصوم بچوں اور انکے والدین کو تعلیم کی ترغیب دینے کیلئے انہوں نے خود بھٹوں کا دورہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بنجاب نے سکولوں میں کمپیوٹر لیب، جدید نظامِ تعلیم اور مانیٹرنگ سسٹم سے اپنی پوری توجہ طلباء کی تعلیم کے لیے وقف کی ہوئی ہے، اساتذہ نے تقریب میں اس عزم کا اظہا ر کیا کہ وہ داخلہ مہم میں بھر پور حصہ لیں گے اور سکول میں داخل ہونے والے طلباء کو بہترین تعلیمی ماحول مہیا کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.