نجم سیٹھی نے ایک بار پھر بھارت کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی
جمعرات 25 فروری 2016 15:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) پی سی بی گورننگ کونسل کے ممبر اور پاکستان سپر لیگ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی آفر کردی، اگر بھارتی حکومت اپنی ٹیم کو پاکستان سے سیریز کھیلنے کی اجازت دے دیتی ہے تو ستمبر میں یہ سیریز ممکن ہے ،۔میڈیا سے گفتگومیں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم کراچی آکر کھیلے ، وہاں کے حالات بہت سدھر گئے ہیں اور اب چڑیا بھی وہاں پر نہیں مار سکی ، کور کمانڈر کراچی اور گورنر سندھ نے مکمل سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ، وزیر اعلی پنجاب اور ڈی سی او لاہور نے بھی غیر ملکی ٹیموں کی آمد پر مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے تاہم انہوں نے اس کے ساتھ ساتھ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ اگر اب کوئی دہشتگردی کا واقع ہوتاہے تو ہماری کرکٹ 10سال مزید پیچھے چلی جائے گی اور اسی لیے وزیر اعظم بھی کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.