پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بھی ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا، کاشف نواز رندھاوا
جمعرات 25 فروری 2016 20:40
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء ) صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ( ن ) یوتھ ونگ پنجاب چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے کہا ہے کہ قطر سے ایل این جی کی درآمد کے معاہدہ کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بھی ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی تکمیل سے توانائی بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی اور گیس کی وافر فراہمی سے اسے پاور پلانٹ میں استعمال میں لاکر سستی بجلی کا حصول ممکن ہے جس سے ملک کے اندر جاری لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوگا ۔
صنعتوں کو ان کی ضروریات کے مطابق گیس و بجلی کی فراہمی سے صنعتی پہیہ مسلسل رواں دواں رہنے سے ملک خوشحالی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو چاہیئے کہ وہ مخالفت کرنے کے لئے بجائے بجلی کے بحران پر قابو پانے پر حکومتی اقدامات کی تعریف کرے جو ملک کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں میں لانے کے لئے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی قیادت میں بے مثال کام کر رہی ہے،انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے پوے ملک کومعاشی طور پر بدحال اور عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کی سکت چھین لی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.