پیمرا کونسل آف کمپلینٹس پشاور نے پیمرا قوانین کی پاسداری نہ کرنے والے کیبل آپریٹرز کے لائسنسوں کی تجدید نہ کرنے کی سفارش کر دی
جمعرات 25 فروری 2016 21:34
اسلام آبا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) پیمرا کونسل آف کمپلینٹس پشاور نے اپنے 62ویں اجلاس میں پیمرا ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے اور لائسنس کی تجدید کیلئے مطلوبہ کوائف جمع نہ کروانے کی پاداش میں میسرزڈیرہ کیبل نیٹ ورک ڈیرہ اسماعیل خان اور میسرز بلیو برڈ کیبل نیٹ ورک ڈیرہ اسماعیل خان کے کیبل ٹی وی لائسنسوں کی تجدید نہ کرنے کی سفارش کر دی۔
جبکہ، میسرز گندھارا کیبل نیٹ ورک مردان اور میسرز عروج انٹرنیشنل کیبل نیٹ ورک کو لائسنس یافتگان کی درخواست پرمزید ایک موقع فراہم کرتے ہوئے ھدایت کی کہ وہ کونسل کی اگلی میٹنگ تک مطلوبہ کو ائف جمع کرا دیں۔چینل 24- کے خلاف محمد عالم زیب ایڈووکیٹ کی شکایت کی سماعت کرتے ہوئے کونسل نے چینل اینکر، مالکان اور شکایت کنندہ کو اگلی میٹنگ میں حاضری کے نوٹس جاری کر دیئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.