بلوچستان کے عوام جدوجہد نہیں کریں گے تو ریڈ انڈین بن جائیں گے،ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ اور دیگر کا سیمینار سے خطاب
جمعرات 25 فروری 2016 22:31
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) نیشنل پارٹی کے رہنماڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر میں جو بھی ڈویلپمنٹ ہو رہی ہے وہ بلوچستان کے عوام کے لئے نہیں بلکہ باہر سے آنے والے لوگوں کے لئے ہو رہا ہے بلوچستان کے عوام اگر جدوجہد نہیں کریں گے تو ریڈ انڈین بن جائیں گے،۔یہ بات انہوں نے جمعرات کو’’بلوچستان میں نظریاتی کارکنوں کی ضرورت ہے ‘‘کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
سیمینارمیر سکندر ملازئی ،ملک سکندرایڈووکیٹ اور اقبال زہری سمیت دیگر رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے بلوچستان کے عوام اور پارٹی کارکنوں کو مایوس کیا جس کا یہ نتیجہ نکلا کہ بلدیاتی انتخابات میں ہم کوئی واضح پوزیشن حاصل نہیں کر سکے۔(جاری ہے)
ڈاکٹر بلوچ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک میں جبر کا غیر جمہوری نطام ہے اور اس نظام کو تقویت دینے میں اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدان بڑی بڑی پارٹیاں ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔
اس موقع پر نیشنل پارٹی میں نئے پارٹی کے سینئر رہنماوں اور کارکنوں نے باہمی مشاورت سے پارٹی کوصوبے بھر میں فعال بنانے کے لئے ایک نئی آرگنائزنگ کمیٹ کے قیام کا بھی اعلان کیا جس کے مرکزی آرگنائزر کے لئے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے نام کا اعلان کیا گیا جبکہ اس کمیٹی کے دیگر عہدیداروں اور ممبران کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،، اس موقع پر پارٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.