میرے خلاف جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنائے جارہے ہیں، شرجیل انعام میمن
چیئرمین نیب کو خط لکھ رہا ہوں میرے خلاف بنائے جانے والے جھوٹے مقدمات کی خود تحقیقات کریں،بیان
جمعرات 25 فروری 2016 22:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ میرے خلاف جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنائے جارہے ہیں۔چیئرمین نیب کو خط لکھ رہا ہوں کہ وہ میرے خلاف بنائے جانے والے جھوٹے مقدمات کی خود تحقیقات کریں۔میرے خلاف جو بھی مقدمات بنائے جارہے ہیں وہ مفروضات اور وفاقی حکومت کی ذاتی خواہش اور ایماء پر بنائے جارہے ہیں۔
لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے میرا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا ہے جبکہ میرا خلاف کوئی ریفرنس بھی نہیں تھا اورجن لوگوں کے خلاف ریفرنس ہیں ان کے نام ای سی ایل میں نہیں ڈالے گئے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ میں خود عدالت میں گیا ہوں اور میرے جانے کے بعد ہی میرے خلاف مقدمات بنائے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.