لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،اْمیدواروں کی سر گر میاں آخری مرحلہ میں داخل
کل لاہور ہائیکورٹ بارکی تاریخ میں پہلی بار مکمل پولنگ بائیو میٹرک سسٹم پر ہو گی۔انتخابات میں چار نشستوں کے لئے پندرہ امیدوار میدان میں صدر کے عہدے پر عا صمہ جہا نگیر گروپ کے محمد رمضان چوہدری اورحامد خان گروپ کے رانا ضیاء عبد الرحمن کے درمیان ون ٹو ون کا نٹے دار مقابلہ کا امکان
جمعرات 25 فروری 2016 22:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے کل بروز ہفتہ منعقد ہونے والے سا لانہ انتخابات میں اْمیدواروں کی سر گر میاں آخری مر حلہ میں داخل ہو گئیں کل بروز ہفتہ لاہور ہائیکورٹ بارکی تاریخ میں پہلی بار مکمل پولنگ بائیومیٹرک سسٹم پر ہو گی۔انتخابات میں چار نشستوں کے لئے پندرہ امیدوار میدان میں ہیں۔
صدر کے عہدے پر عا صمہ جہا نگیر گروپ کے محمد رمضان چوہدری اورحامد خان گروپ کے رانا ضیاء عبد الرحمن کے درمیان ون ٹو ون کا نٹے دار مقابلہ کا امکان ہے۔جبکہ نائب صدرکے اب تک میدان میں اْترنے والے امیدواروں میں سردار طاہر شہباز خان ،چوہدری محمد سلیم ،راشد لو دھی،میاں وسیم احمد اور ایم آر اعوان شامل ہیں سیکرٹری کے عہدے کے لئے شر جیل عدنان شیخ ،انس غازی ،جواد اشرف اور خاتون وکیل عظمیٰ رزاق مد مقابل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.