جنگ کسی بھی طور افغانستان اور خطے کے مسائل کا حل نہیں ہے‘ افغانستان اور خطے میں پائیدار امن کا قیام صرف مذاکرات اور بات
چیت ہی سے ممکن ہے اور اس میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔افغانسان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالرؤف ابراہیمی ِکی گفتگو
ذیشان حیدر جمعرات 25 فروری 2016 22:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 فروری۔2015ء) افغان پارلیمنٹ کے سپیکر عبدالرؤف ابراہیمی نے کہا ہے کہ جنگ کسی بھی طور افغانستان اور خطے کے مسائل کا حل نہیں ہے۔ افغانستان اور خطے میں پائیدار امن کا قیام صرف مذاکرات اور بات چیت ہی سے ممکن ہے اور اس ضمن میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔افغانسان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالرؤف ابراہیمی ایک افغان وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق سے بھی ملاقات کی۔
پاکستان کی پارلیمان کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالراؤف ابراہیمی نے کہا کہ ہمارے خیال میں جنگ نا تو افغانستان اور نا خطے کے مسائل کا حل ہے۔ ہم افغانستان اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مذاکرات اور بات چیت کو اہمیت دیتے ہیں اور ہمارے خیال میں مذاکرات کے عمل کو جاری رکھ کر ہی اس خطے میں امن اور استحکام لایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.