سیالکوٹ،تعلیمی اداروں میں ناخوشگواراورہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں فل ڈریس آزمائشی مشق کاانعقاد
جمعرات 25 فروری 2016 22:59
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) کسی بھی ناخوشگوار اور ہنگامی صورتحال سے موئثر طور پر نمٹنے کیلئے آج گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں ایک فل ڈریس آزمائشی مشق کی گئی جس میں پنجاب پولیس، تنظیم شہری دفاع، ریسکیو1122اور فائر بریگیڈ نے حصہ لیا۔
(جاری ہے)
وائس چانسلر گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ ڈاکٹر فرحت سلیمی ، ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ مقصود لون ،ڈی او ایمرجنیسی سیالکوٹ کمال عابد نے آزمائشی میں حصہ لیا ۔
گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے سیکیورٹی انچارج کرنل (ر) سید قمر شہزاد گیلانی نے بتایا کہ یونیورسٹی میں آزمائشی مشق کرنے کا مقصد طالبات اور سٹاف کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے تربیت فراہم کرنا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ آج کی ریہرسل میں طالبات اور سٹاف سے گرم جوشی سے حصہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.