قومی اسمبلی میں مقامی حکومت اسلام آباد ترمیمی بل2015کثرت رائے سے منظور ، اپوزیشن کی مخالفت اورشدیدہنگامہ آرائی
اپوزیشن اورحکومتی ارکان کے درمیان تندوتیز جملوں کا تبادلہ،حزب اختلاف کی حکومت پر کڑی تنقید
جمعہ 26 فروری 2016 16:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں مقامی حکومت برائے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد ترمیمی بل2015کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا،اپوزیشن کی شدید مخالفت اورہنگامہ آرائی،اپوزیشن اورحکومتی ارکان میں تندوتیز جملوں کا بھی تبادلہ،بل کے پیش ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نے بل پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
بل وزیرمملکت برائے داخلہ وتعلیم بلیغ الرحمان نے پیش کیا، وزیرمملکت نے کہا کہ عوام نے موجودہ حکومت کو مینڈیٹ دیا ہے،دارلحکومت کی20لاکھ آبادی ہے،دنیا کے تمام ملکوں کا رابطہ اس شہر سے ہے، بل مشاورت کے بعد لایا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد عمر نے کہا کہ جمہوریت پر اتنا خرچہ کرنے سے بہتر ہے کہ بادشاہت کا نظام لایا جائے تاکہ ایک ہی شخص فیصلہ کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.