دانش سکول میانوالی کے ہاسٹل میں بچی زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہو گئی لیکن کسی کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی‘ انعام اﷲ نیازی
واقعہ کی انکوائری ہو رہی ہے جو بھی حقائق سامنے آئیں گے اس کے مطابق سخت کارروائی کی جائیگی،کسی کی غفلت ثابت ہوئی تو قرار واقعی سزا دی جائیگی‘ رانا ثنا اﷲ
جمعہ 26 فروری 2016 21:50
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن انعام اﷲ نیاز ی نے نقطہ اعترا ض پر بات کرتے ہوئے انکشا ف کیا کہ دانش سکول میانوالی کے ہاسٹل میں رہنے والی آٹھ سالہ غریب بچی زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہو گئی لیکن اسکے باوجود انتظامیہ کی کان پر جوں رینگی اور نہ کسی کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی ۔
اس پر اسپیکر رانا محمد اقبال نے ایوان میں موجود صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود سے کہا کہ اس پر توجہ کریں جس پرانعام اﷲ نیازی نے کہا کہ وہ اپنے بھائی رانا ثنا اﷲ کی توجہ چاہتے ہیں اور میں اپنی گزارش ان کی خدمت میں پیش کر نا چاہتا ہوں کیونکہ وہ شیڈو وزیر اعلیٰ بھی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بچی نے رات کو ہاسٹل سے کھانا کھایا اور ساری رات تڑپتی رہی اور سکول انتظامیہ نے بچیوں کے شور پر بھی کوئی توجہ نہیں دی اور صبح ساڑھے چھ بجے بچی کو ڈی ایچ کیو میانوالی لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.