حکمران تحر یک انصاف پر تنقید کی بجائے کر پشن اور لوٹ مار کا حساب دیں ‘ڈاکٹر یاسمین راشد
کر پشن کر نیوالے ملک کیلئے ”آستین “کا سانپ ہیں جن کیخلاف تحر یک انصاف جنگ لڑتی رہیگی ‘ایڈوائزر چیئرمین پی ٹی آئی
جمعہ 26 فروری 2016 22:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) چےئر مین تحر یک انصاف کی ایڈ وئزر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکمران تحر یک انصاف پر تنقید کی بجائے اپنی کر پشن اور لوٹ مار کا حساب دیں ‘ کر پشن کر نیوالے ملک کیلئے ”آستین “کا سانپ ہیں جن کے خلاف تحر یک انصاف جنگ لڑتی رہیگی ‘پنجاب میں اگر ”داعش“جڑیں پکڑ رہی ہے تو حکمران اور ا نکے دیگر ادارے کہاں ہیں ؟موجودہ حکمران عوامی مفادات نہیں اپنے سیاست فائدے کو تر جیح دیتے ہیں ‘تحر یک انصاف ہی ملک میں حقیقی تبدیلی لائیگی ‘عمران خان پر تنقید کر نیوالے آسمان پر تھوک رہے ہیں انکو ہاتھوں مایوسی اور رسوائی کے سواکچھ نہیں آئیگا ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ تحر یک انصاف ملک میں ٹکراؤ اور محاذآرائی کی سیاست نہیں چاہتی بلکہ جمہو ریت اور پار لیمنٹ کی مضبوطی تحر یک انصاف کی اولین تر جیح ہے لیکن اگر حکمران غر یبوں کو خون نچوڑتے رہیں گے تو تحر یک انصاف اس پرکسی صورت خاموش نہیں رہیگی بلکہ اسکے خلاف بھر پور آواز بلند کی جائیگی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی نااہل حکومت نے اپنے اڑھائی سالہ دور میں ملک کو جس طر ح بحرانوں کا شکار کر دیا ہے اسکے بعد ان نااہل حکمرانوں سے کسی خیر کی توقع نہیں کی جاسکتی کیونکہ موجودہ حکمران غر یبوں کا خون نچوڑ نے کی پا لیسی پر گامزن ہیں جسکے خلاف ہم پار لیمنٹ سمیت ہر فورم پر آواز بلند کر رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.