بہتر معیار زندگی کے حامل شہروں کی فہرست جاری، اسلام آبادکا 193، لاہورکا 199واں نمبر
ہفتہ 27 فروری 2016 16:01
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء) معیار زندگی کے حوالے سے بین الاقوامی آرگنائزیشن نے 230ممالک کی فہرست جاری کردی جس میں اسلام آباد 193، لاہور 199نمبر پرہے ،ویانا کو رہائش کے لئے سب سے بہترین شہرکا درجہ ملا ہے جبکہ بغداد کو بدترین قرار دیا گیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بہتر ین معیارِ زندگی کے حامل شہروں کی فہرست جا ری کر دی گئی ہے جس کے مطابق ویانا کو رہائش کے لئے سب سے بہترین شہرکا درجہ ملا ہے جبکہ بغداد کو بدترین قرار دیا گیاہے۔
حال ہی میں کئے گئے عالمی سروے کے مطابق 230ممالک کے ایک فہرست جاری کی گئی ہے، جس میںآ سٹریا کا دارالحکو مت ویاناپہلے نمبر پربراجمان ہے ،جہاں رہائش کی تمام تر سہولیات موجود ہیں۔دنیاکے 230 شہروں کی فہرست میں پاکستان کے3 شہر شامل ہیں اور نہایت نچلی سطح پر ہیں،معیار زندگی کے حوالے سے بین الاقوامی آرگنائزیشن کے18 سروے میں پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد 193، لاہور 199اور کراچی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.