پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام مختلف ڈپلومہ جات کے سالانہ امتحان کے داخلوں کا شیڈول جاری
ہفتہ 27 فروری 2016 18:18
سرگودہا۔27 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 فروری۔2016ء ) بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پنجاب نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر ڈپلومہ ان ڈریسنگ انجینئرنگ ڈریس میکنگ کے پہلے سالانہ امتحان کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا ۔
(جاری ہے)
شیڈول کے مطابق پریکٹیکل کا امتحان 2 مئی ء سے شروع ہوگا جبکہ تھیوری کے پرچے 19 مئیء سے شروع ہونگے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن ذرائع کے مطابق سنگل فیس کیساتھ ایڈمیشن ڈیٹا انٹری کیلئے 16 مارچ امتحانی فیس کیلئے 17 مارچ 2016ء جبکہ فائنل ایڈمیشن ڈیٹا پرنٹ بمع فیس چالان بورڈ میں جمع کرانے کیلئے 18 مارچ 2016ء کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.