پشاور سمیت صوبے بھر میں بائیس قیمتی جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب
اتوار 28 فروری 2016 17:32
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں بائیس قیمتی جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب ہو گئی ہے ۔ جانے بچانے والی قیمتی ادویات غائب ہونے کے باعث تین سے زائدمریض اب تک جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
ہائی بلڈ پریشر ، خون پتلا کرنے والی ادویات اور مختلف اینٹی بائیو ٹیک سیرپ جن کی تعداد بائیس سے زائد ہیں مارکیٹ سے غائب کردی گئی ہیں پنجاب اور سندھ سے اس کی سپلائی بھی بند کر دی گئی ہے قیمتی ادویات غائب ہونے کے باعث مریضوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی دارلحکومت پشاور میں اب تک تین سے زائد مریض ادویات نہ ملنے کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ صوبے بھر میں اس کی تفصیلات اکھٹی کی جا رہی ہے ۔ قیمتی ادویات کے نایاب ہونے کے باعث ایرانی اور انڈین ادویات مارکیٹ میں فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ انڈین اور ایرانی ادویات کی قیمتیں کم ہونے کے باعث بھی ان ادویات کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.