سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میں صحافیوں کی فلاح و بہبود اور تحفظ بل 2011ء پر غور اگلے اجلاس تک مؤخر
پیر 29 فروری 2016 16:45
اسلام آباد ۔ 29 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 فروری۔2016ء) سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے صحافیوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود بل 2011ء جو 14 دسمبر 2015ء کو بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے ذریعے بھجوایا گیا تھا، پر غور اگلے اجلاس تک مؤخر کر دیا ہے۔ یہ بل سینیٹر پروفیسر خورشید احمد اور دیگر 21 سینیٹرز نے ایوان بالا میں پیش کیا تھا۔
کنوینر کمیٹی سینیٹر مشاہد الله خان نے کہا کہ اخباری مالکان کمیٹی کے کسی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، مالکان کے اجلاس میں شرکت کے بغیر اخباری ملازمین اور صحافیوں کے مسائل حل کرنا مشکل ہے۔ قانون بنانا حکومت کا کام ہے لیکن اے پی این ایس، سی پی این ای، ای بی اے کمیٹی اجلاسوں میں شریک نہیں ہوتے اور کہا کہ وزارت اطلاعات و نشریات اپنے ڈرافٹ کی نوک پلک درست کرنے کے لئے اخباری تنظیموں کے عہدیداران سے مشاورت کریں۔(جاری ہے)
نئے گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کی حلف برادری کی تقریب کیلئے انتظامات شروع
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.