الخدمت رضاکارکنونشن میں پشاور کی پہلی پوزیشن
منگل 1 مارچ 2016 12:27
پشاور۔یکم مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم مارچ۔2016ء ) الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا کے تحت صوبائی رضاکار کنونشن کے موقع پر گزشتہ سال 2015ء کی کارکردگی کی بنیاد پر ضلع پشاور کو صوبے کا بہترین ضلع قرار دیاگیاجبکہ چارسدہ دوسری اور دیرپائین نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
(جاری ہے)
الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں سات مختلف شعبہ جات مین دکھی انسانیت کی بلاامتیاز خدمت کیلئے کوشاں ملک کا سب سے بڑا غیر سرکاری فلاحی ادارہ ہے۔ کنونشن میں یتیم بچوں کی کفالت اور سماجی خدمات کے شعبوں میں بھی الخدمت فاؤنڈیشن ضلع پشاور نے صوبے کے دیگر اضلاع پر سبقت حاصل کرلی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.