جو دلی سکون بزرگان دین کا کلام پیش کر کے آتا ہے وہ ناقابل بیان ہے ‘ حنا نصر اللہ
بدھ 2 مارچ 2016 12:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء ) معروف گلوکارہ و صوفی گائیک حنا نصر اللہ نے کہا ہے کہ بزرگان دین کا کلام خدا کے قرب کا بہترین ذریہ ہے ، مجھے خدا نے جو عزت اور مقام عطاء کیا ہے وہ والیا کرام کے کلام کی مرحون منت ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ہر طرح کے گانے گاتی ہوں مگر جو دلی سکون بزرگان دین کا کلام پیش کر کے آتا ہے وہ ناقابل بیان ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کی دھرتی فن اور فنکار کے حوالے سے بڑی ذرخیز ہے ، ہمارے فنکاروں اور گلوکاروں نے اپنے لازوال فن سے پوری دنیا میں مادر وطن کا نام روشن کیا ہے جو قابل تعریف ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں حنا نصر اللہ نے کہا کہ ذاتی زندگی میں انتہائی سادہ ہوں اور میری کامیابی میں میرے استادوں اور والدین کا بہت ہاتھ ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.