وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر او وزیراعظم کے معاون خصوصی اشتراوصاف علی کی جانب سے طلب کئے گئے ٹریٹی ایمپلیمنٹیشن سیل کا اجلاس
ٹی آئی سی کو کامیاب بنانے کیلئے بین الصوبائی رابطوں کی ضرورت ہے، کنونشنز پر عملدرآمد سے پاکستان اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرے گا، اشتراوصاف علی
بدھ 2 مارچ 2016 20:19
اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان او وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون اشتراوصاف علی کی جانب سے طلب کئے گئے ٹریٹی ایمپلیمنٹیشن سیل (ٹی آئی سی) کے اجلاس میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے شراکت داروں نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
وزارت تجارت نے جی ایس پی پلس سے متعلق اقدامات کیلئے کنونشنز کی تعمیل یقینی بنانے کے سلسلہ میں ٹی آئی سی کے اراکین کی کوششوں کو سراہا ہے اور کہا کہ اس عمل کو آگے بڑھایا جائے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی اشتر اوصاف علی نے ٹی آئی سی کو کامیاب بنانے کیلئے بین الصوبائی رابطوں پر زور دیا اور کہا کہ کنونشنز پر عملدرآمد سے پاکستان اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرے گا، یہ ایک قومی پراجیکٹ ہو گا جس کے اجلاس سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقوں میں ہونگے۔ یورپی یونین کے حکام نے بنیادی کنونشنز پر عملدرآمد کو ایک قومی سطح کے میکنزم کے طور پر ٹی آئی سی کی بہت تعریف کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حالات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو تشدد مزید شہروں میں پھیلنے کا خدشہ ہے
-
یوٹیلیٹی سٹورز پر عام صارفین کے لئے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 120 روپے اضافہ
-
بادی النظر میں فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہین عدالت کے مرتکب ہوئے،ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
-
کرغستان میں موجود طلبہ وطالبات اپنے تحفظ کیلئے حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں
-
بشکیک حملے کے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، نائب وزیرخارجہ کرغزستان کی یقین دہانی
-
قوم سے گلا ہےکہ ہمیں تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا گیا لیکن قوم خاموش ہے
-
مجھے جعلی کیس میں نااہل کرنے والے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے
-
بیرسٹر گوہر کا وزارت خارجہ سے کرغستان میں موجود پاکستانی طالب علموں کی حفاظت یقینی بناتے ہوئے بحفاظت پاکستان پہنچانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
-
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے مابین شدید جھڑپیں
-
بشکیک معاملے کے حل کیلئے سیاست ایک طرف رکھ دینی چاہیے، زلفی بخاری
-
حکومت نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 75 روپے تک کی مزید کمی کردی
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ہدایت پر جمہوریہ کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم کی کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ امنگازیف الماز سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.