اسلام آباد،منشیات برآمدگی کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا
بدھ 2 مارچ 2016 22:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مارچ۔2016ء) سیشن جج کی عدالت نے کار لفٹر کو بیس کلو چرس کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزاسنا دی۔ تفصلات کے مطابق بدھ کو سیشن جج کامران بشارت مفتی نے ملزم عزازے خان کو بیس کلو چرس کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا دی ۔
(جاری ہے)
سرکار ی وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عزازے خان نے سابق سیشن جج سمیت اہم شخصیات کی گاڑیاں بی چرائی ہیں۔
ملزم سے ترنول پولیس نے بیس کلو چرس برآمد کی تھی۔ ملزم افغانستان کا رہائشی اور جڑواں شہروں میں منشیات کا ڈیلربھی ہے ۔ملزم نے جڑواں شہروں سے سینکڑوں گاڑیاں بھی چرانے کا اعتراف کیا ہے ۔ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات بھی درج ہیں۔فاضل جج نے گواہوں اور ثبوتوں کی روشنی میں ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.